گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، پاکستانی فضائیہ کے سربراہ کی شرکت
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستانی فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نماز جنازہ منگل کو اسلام آباد میں ادا کردی گئی۔ بعدازاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ’نمازہ جنازہ میں پاکستان ایئر…
جولائی 7, 2026