Uncategorized
خیبر پختونخوا کا مو ٹرسائیکل والوں کے لیے فیول سبسڈی کا اعلان
پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل سواروں کو فیول سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالک کے لیے…
مارچ 8, 2026