Author: محمد فیضان

سکیورٹی فورسز آپریشن اوربارودی گاڑی پھٹںے سے18 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز آپریشن اوربارودی گاڑی پھٹںے سے18 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردی کی غرض سے تیار کی جانے والی بارودی مواد سے بھری گاڑی تیاری کے مرحلے میں پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور جائے وقوعہ پر موجود بارودی مواد کے مزید دھماکوں کے…

اگست 12, 2026
ایران امریکہ جنگ بندی خاتمے میں 5 دن باقی، مدت میں توسیع پر ڈیڈ لاک

ایران امریکہ جنگ بندی خاتمے میں 5 دن باقی، مدت میں توسیع پر ڈیڈ لاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا اور ایران نے پاکستان کی ثالثی سے طے پانے والی 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی مدت میں اضافے کی حتمی مدت تاحال طے نہیں ہوسکی۔ پاکستانی حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں فریقوں…

اگست 12, 2026
عظمی بخاری نے الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں سمر کیمپ کی نمائش کا افتتاح کر دیا

عظمی بخاری نے الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں سمر کیمپ کی نمائش کا افتتاح کر دیا

لاہور (نامہ نگار) نمائش میں 40 نوجوان آرٹسٹوں کے 85 فن پارے پیش کیے گئے، جن میں ڈرائنگ، پینٹنگ، خطاطی اور دیگر مختلف میڈیمز میں تخلیق کیے گئے فن پارے شامل ہیں، نوجوان فنکاروں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ وژن کے ذریعے مختلف موضوعات کو خوبصورتی سے اجاگر کیا۔…

اگست 12, 2026
آئی سی سی کی نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری۔ بابر اعظم ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل

آئی سی سی کی نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری۔ بابر اعظم ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی،ٹیسٹ بیٹرز کی درجہ بندی میں قومی کپتان بابر اعظم نے 5 درجے بہتری کے بعد دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ نئی رینکنگ کےمطابق بابر اعظم ٹیسٹ بیٹرز میں 5 درجے…

اگست 12, 2026
باسمتی چاول کی جنگ، بھارت کو عبرتناک شکست، پاکستان جیت گیا

باسمتی چاول کی جنگ، بھارت کو عبرتناک شکست، پاکستان جیت گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو عالمی سطح پرعبرتناک شکست دی ہے بھارت کوشرمناک ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہےبھارت کی پاکستان کے چاولوں کے برآمدی شعبے پر باسمتی چاول کے نام پر اجارہ داری قائم کرنے کی مذ موم کوشش ناکام ہوگئی ہے آسٹریلوی عدالت…

اگست 12, 2026
شوگر ملوں کا حکومت کو تیسرا خط، چینی برآمد کرنے کا مطالبہ

شوگر ملوں کا حکومت کو تیسرا خط، چینی برآمد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کو مکمل ڈیٹا کے ساتھ تیسرا مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کرشنگ سیزن27-2026 سے پہلے فالتو چینی کو فوری برآمد کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ خط کے متن کے…

اگست 12, 2026
ماہرین صحت کا پاکستان میں تمباکو نوشی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی پر زور

ماہرین صحت کا پاکستان میں تمباکو نوشی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی پر زور

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان ایسوسی ایشن آف فیملی فزیشنز کے سیمینار میں دو قوموں کی کہانی پاکستان بمقابلہ سویڈن ؛کے عنوان سے پیش کیے گئے ایک تحقیقی تقابلی جائزے میں کہا گیا ہے کہ سویڈن میں تمباکو نوشی کی شرح گزشتہ ایک دہائی کے دوران نمایاں طور پر کم…

اگست 12, 2026
گوگل کی جیمینائی ایپ کے صارفین کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کرگئی

گوگل کی جیمینائی ایپ کے صارفین کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گوگل کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایپ ’جیمینائی‘ کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کرلی ہے۔ گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے اعلان کیا کہ جیمینائی گوگل کی 14ویں ایسی پروڈکٹ بن گئی ہے جس نے 1 ارب صارفین کا سنگ میل…

اگست 12, 2026
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ساڑھے 4 کروڑ سے زائد جرمانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ساڑھے 4 کروڑ سے زائد جرمانے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پنجاب بھر میں 3 لاکھ 89 ہزار سے زائد معائنے کیے اور مقررہ قیمت سے زائد وصولی اور سرکاری نرخ نامے آویزاں نہ کرنے پر 4 کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد…

اگست 12, 2026
پاکستان، بیلاروس کا زرعی تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان، بیلاروس کا زرعی تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں بیلاروس کے نائب وزیر زراعت و خوراک یاکووچٹس الیگزینڈر سے ملاقات کی، جس میں زراعت، غذائی تحفظ، تجارت، سرمایہ کاری اور زرعی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے…

اگست 12, 2026