امریکا میں رہائش کی بڑھتی ہوئی لاگت سے نمٹنے کے لیے تیار شدہ گھروں (Manufactured Homes) کو ایک مؤثر حل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ گھر کم قیمت میں رہائش فراہم کر سکتے ہیں، تاہم عوامی تاثر اور سماجی تحفظات اب بھی بڑی رکاوٹ ہیں۔
کم لاگت گھروں کا ماڈل رہائشی بحران کے حل کے طور پر سامنے آگیا

Leave a Reply