آزاد کشمیر میں بڑا تصادم؟ حکومت کا ایکشن کمیٹی کو آخری انتباہ!

35 مطالبات مان لیے گئے، پھر بھی احتجاج کیوں؟ حکومت کا چونکا دینے والا مؤقف


مظفر آباد( نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر حکومت کی جانب سےکہا گیا کہ 38 میں سے 35 مطالبات تسلیم ہونے کے بعد بھی احتجاج پر اصرار عوامی مفاد نہیں بلکہ سیاسی ضد ہے، پُرامن احتجاج جمہوری حق ہے، مگر قانون ہاتھ میں لینے، راستے بند کرنے اور عوامی زندگی مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،ترجمان آزاد کشمیر حکومت نے خبردار کیاکہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو عوامی مطالبات کے نام پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر ہٹ دھرمی کرکے امن و امان خراب کرنےکی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی

خبر شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *