Close Menu
PakwatanPakwatan

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

    اختيارات المحرر

    کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ

    مارچ 7, 2026

    پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی

    مارچ 6, 2026

    حکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram WhatsApp
    PakwatanPakwatan
    Facebook X (Twitter) YouTube
    Subscribe Now
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • بین الاقوامی
    • پاکستان
    • سیاست
    • ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • کالم
    PakwatanPakwatan
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی
    تازہ ترین

    پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی

    Muhammad FaizanMuhammad Faizanمارچ 6, 2026Updated:مارچ 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام اآباد( خصوصی رپورٹ) ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں جاپان کو 3-4 سے شکست دے کر پاکستان نے آٹھ سال بعد 2026 کے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق مصر میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 3-4 سے شکست دے کر 2026 کے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا اور یوں آٹھ برس بعد عالمی ایونٹ میں واپسی یقینی بنا لی۔ گرین شرٹس نے انتہائی سخت اور تیز رفتار مقابلے میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے کامیابی سمیٹی اور باوقار ٹورنامنٹ کے لیے اپنی نشست پکی کر لی۔ پاکستان نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور نویں منٹ میں محمد عماد کے گول کی بدولت برتری حاصل کر لی۔ تاہم جاپان نے 21ویں منٹ میں گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا۔اس کے بعد جاپانی ٹیم نے کھیل پر گرفت مضبوط کرتے ہوئے 35ویں اور 41ویں منٹ میں مزید دو گول اسکور کر کے پاکستان کے خلاف 1-3 کی واضح برتری حاصل کر لی۔ دو گول کے خسارے کا سامنا ہونے پر پاکستان نے آخری کوارٹر میں ڈرامائی واپسی کی۔ ابو محمد نے 52ویں منٹ میں گول کر کے خسارہ کم کیا، جبکہ 55ویں منٹ میں سفیان خان نے گول کر کے اسکور 3-3 سے برابر کر دیا۔ کچھ ہی دیر بعد 57ویں منٹ میں افراز نے فیصلہ کن گول کر کے پاکستان کو 3-4 کی برتری دلا دی اور یوں ٹیم نے شاندار کم بیک مکمل کیا۔اختتامی لمحات میں جاپان نے بھرپور دباؤ ڈالا، تاہم پاکستان کے گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر اہم بچاؤ کیا اور اپنی ٹیم کی فتح یقینی بنا دی۔اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا، جسے ملک کے قومی کھیل کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی۔ پی ایچ ایف کے صدر وانی نے اعصاب شکن مقابلے میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو سراہا۔ دوسری جانب اولمپئن اصلاح الدین صدیقی، حسن سردار اور سمیع اللہ خان نے بھی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ
    Next Article کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ
    Muhammad Faizan

    Related Posts

    کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ

    مارچ 7, 2026

    حکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026

    ایران کے خلاف جنگ،امریکہ کو اربوں ڈالر کا نقصان

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات: افغانستان سے منسلک سازش کا الزام، سیکیورٹی فورسز پر حملے میں متعدد شہادتیں

    فروری 26, 2026

    جدول مباريات كأس العالم في قطر 2022

    جنوری 22, 2021
    8.5

    هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

    جنوری 14, 2021
    7.2

    خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

    جنوری 14, 2021
    أخبار خاصة
    بین الاقوامی مارچ 7, 2026

    کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ

    نیو یارک(نمائندہ خصوصی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی…

    پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی

    مارچ 6, 2026

    حکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    8.9
    ٹیکنالوجی جنوری 15, 2021

    السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

    85
    Uncategorized جنوری 14, 2021

    هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

    72
    Uncategorized جنوری 14, 2021

    خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

    Demo
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube
    © 2026 روزنامہ پاک وطن نیویارک

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.