لندن جانے والی ٹرین میں ایک خاتون کے بال پکڑ کر اسے بوسہ دینے کی درخواست کرنے والے شخص کو برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کی جانب سے چلائے گئے ایک منفرد مقدمے میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام اسے جنسی بنیاد پر ہراسانی کے خلاف ایک اہم قانونی پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔
ٹرین میں خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص تاریخی مقدمے میں مجرم قرار

Leave a Reply