کوئٹہ: 11 روز سے جاری ہڑتال ختم، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو فروخت

بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں پولٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 11 روز سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی۔

پولٹری ڈیلرز کی ہڑتال ختم ہونے کےبعد شہر میں مرغی کے گوشت کی دکانیں کھل گئیں۔

دکانیں کھلنے کے بعد کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 700 روپےکلو میں فروخت ہو رہا ہے

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *