وزیراعظم شہباز شریف کی آج سعودی ولی عہد سے ملاقات متوقع

شہباز شریف مکہ میں نمازِ تراویح پڑھیں گے اور عمرہ ادا کریں گے، ان کے ساتھ موجود وفد بھی آج عمرہ ادا کرے گا۔

آج رات ہی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچے تھے

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *