شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

سندھ کے سینئر وزیر، پی پی رہنما شرجیل انعام میمن کو محکمۂ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

محکمہ اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *