کرکٹر فواد عالم کا نیا انداز اداکارہ مایا علی کو بھا گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2009 کی فاتح ٹیم کے اسٹار کرکٹرز ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں۔

گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستانی کرکٹر فواد عالم نے لاس اینجلس میں منعقدہ ایک ایونٹ سے ویڈیو شیئر کی ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں کرکٹر لمبے بالوں اور بڑھی ہوئی داڑھی کے ساتھ منفرد انداز میں نظر آرہے ہیں۔

مذکورہ پوسٹ کے کیپشن میں کھلاڑی نے لکھا کہ ’ایل اے میں ایک زبردست تقریب ہوئی، تقریبات 2009 سے زیر التواء تھیں‘۔

کرکٹر کے اس منفرد انداز نے دیگر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ پاکستانی مقبول اداکارہ مایا علی کی توجہ بھی حاصل کرل

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *