پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، نائلہ بھٹی نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔

نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، ان سے چند گھنٹے قبل ڈائریکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کیا گیا تھا

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *