پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔

ناٸلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔

نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

انہوں نے آج صبح نیپال میں مکالو سر چوٹی سر کر کے تاریخی سنگف میل حاصل کیا۔

انہوں نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 35 منٹ پر مکالو سر کی

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *