دکی: بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

دکی میں ٹھیکیدار ندی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ سے کوئلے کا ٹرک ٹکرانے سے پہلا دھماکا ہوا۔

پولیس نے بتایا کہ لوگوں کےجمع ہونے کے بعد دوسرا دھماکا ہوا۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *