تربت: سابق صوبائی وزیر احسان شاہ کے گھر پر دستی بم دھماکا

بلوچستان کے شہر تربت میں سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ کے گھر پر دستی بم کا دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے صحن میں کھڑی ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *