بلوم برگ نے ریکوڈک منصوبے میں سعودی سرمایہ کی تصدیق کردی

بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق کردی ہے۔ لوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب ملٹی بلین ڈالر منصوبے میں سرمایہ کاری کے قریب ہے،سعودی ساورن ویلتھ فنڈ کی کمپنی منارا منرلز انویسٹمنٹ کمپنی نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریکوڈک اینڈ گولڈ مائن منصوبے میں کم از کم ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا پلان ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں بھی منصوبے پر بات چیت ہوئی ہے

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *