Close Menu
PakwatanPakwatan

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

    اختيارات المحرر

    کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ

    مارچ 7, 2026

    پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی

    مارچ 6, 2026

    حکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram WhatsApp
    ٹیکرز
    • کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ
    • پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی
    • حکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ
    • ایران کے خلاف جنگ،امریکہ کو اربوں ڈالر کا نقصان
    • پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات: افغانستان سے منسلک سازش کا الزام، سیکیورٹی فورسز پر حملے میں متعدد شہادتیں
    • جدول مباريات كأس العالم في قطر 2022
    • برمج “متنكّرة” تجد طريقها إلى تطبيق استخدمه الجيش الأميركي
    • خلل تقني في سيارة تسلا يتسبب في مقتل شخصين والشركة تصدر بيانا
    Facebook X (Twitter) Instagram
    PakwatanPakwatan
    Subscribe
    ہفتہ, مارچ 7
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • بین الاقوامی
    • پاکستان
    • سیاست
    • ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • کالم
    PakwatanPakwatan
    You are at:Home»بین الاقوامی»کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ
    بین الاقوامی

    کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ

    Muhammad FaizanMuhammad Faizanمارچ 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک(نمائندہ خصوصی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے کی واحد شرط غیرمشروط ہتھیار ڈالنا ہے، جس کے بعد نئی قیادت کے ذریعے ملک کو دوبارہ مضبوط بنانے میں امریکا اور اس کے اتحادی کردار ادا کریں گے۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کی واحد شرط غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈالنا ہوگی۔ انھوں نے واضح کیا کہ ایران کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگی، سوائے اس کے کہ وہ غیرمشروط سرنڈر کرے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ہتھیار ڈالنے کے بعد ایک بہتر اور قابل قبول قیادت کا انتخاب کیا جائے گا۔ اس کے بعد امریکا اور اس کے اتحادی مل کر ایران کو تباہی کے دہانے سے واپس لانے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔صدر ٹرمپ کے مطابق ایران کو معاشی طور پر پہلے سے زیادہ بڑا، بہتر اور مضبوط بنایا جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مستقبل میں ایران ایک مستحکم اور خوشحال ملک بن سکتا ہے۔ٹرمپ نے اپنے بیان کے اختتام پر اپنے طرز کا نعرہ بھی دہرایا اور کہا کہ “میک ایران گریٹ اگین”، یعنی ایران کو دوبارہ عظیم بنایا جائے گا

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی
    Muhammad Faizan

    Related Posts

    پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی

    مارچ 6, 2026

    حکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026

    ایران کے خلاف جنگ،امریکہ کو اربوں ڈالر کا نقصان

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Recent Posts

    • کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،ایران غیر مشروط ہتھیارڈال دے،ٹرمپ
    • پاکستان ہاکی کی بڑی جیت،8سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالی فائی
    • حکومت نے عوام پر پیٹرول چھڑک دیا،قیمت میں بڑا اضافہ
    • ایران کے خلاف جنگ،امریکہ کو اربوں ڈالر کا نقصان
    • پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات: افغانستان سے منسلک سازش کا الزام، سیکیورٹی فورسز پر حملے میں متعدد شہادتیں

    Recent Comments

    دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube
    © 2026 روزنامہ پاک وطن نیویارک

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.